ڈبلیو جی بال میں آن لائن دکان پرخوش آمدید

اس ہوم پیج کی چوٹی پرموجود’’ سلیکٹ لینگؤج’’ نامی بٹن پرکلک کرنے کے ذریعے سے آپ ہماری اس مکمل ویب سائٹ کاترجمہ کرسکتے ہیں۔

اگرآپ یوکے سے باہرکی کسی جگہ سے آرڈردے رہے ہیں توہم آپ کے آرڈرکی تکمیل اس وقت کریں گے جب آپکوشپنگ کے چارجزکے بارے میں بتاچکے ہوں گے اور ادائیگی کر دی گئی ہوگی۔

ہماری شفاف سیسہ سے پاک جیولری اینامَیلز کی وسیع پیمانے کی مصنوعات کوٹومباک یعنی تانبے و جست کے مرکب (گلڈنگ مَیٹل یعنی ملمع شدہ لوہا) تانبے،سونے اورچاندی پراستعمال کے لیے ڈیزائن کیاجاتاہے۔

براہ مہربانی ہماری غیرشفاف سیسہ سے پاک جیولری اینامَیلز کی رینج ملاحظہ کریں جوتانبے،سونے اورچاندی پراستعمال کرنے کے لیے تیارکیئے گئے ہیں۔

ہماری ویب سائٹ پرآپ تانبےاورلوہے دونوں پراستعمال ہونے والے بغیرسیسہ جیولری اینامَیلزجن کالوہے کی چیزوں پرمیناکاری کے لیےاطلاق کرناہوتاہے کی ہماری مصنوعات ملاحظہ کریں گے۔ یہ عام طورپرپانی پرمبنی مائع کی شکل میں دیے جاتے ہیں۔

ایناملنگ یعنی میناکاری کے لیے ہم سادہ ٹائلز اور پہلے سے میناکاری شدہ ٹائلز چار مختلف سائزوں میں مہیاکرتے ہیں۔

ایناملنگ کے لیے ہمارے تانبے کے نمونوں کے مجموعے کوملاحظہ کریں جس میں تانبے سے بنائے گئےغیرمعمولی فولادی نمونے، حروف، ہندسے، تانبے سے بنائے گئے فولادی کٹورے، تانبے سے بنائے گئے جیولری کے حصوں کے مجموعے اورتانبے کے بڑے اضافی فولادی نمونے شامل ہیں۔

ہماری جیولری کی مصنوعات چاندی یا سونے کی ساخت پرمبنی ہوتی ہیں۔

اینامل کے اطلاق سے متعلق طریقے کے سلسلے میں مددکے لیے، براہ مہربانی ہمارے لوہے کی تیاری، آلات اورمتعلقہ لوازمات اور فائرنگ سپورٹ کے سیکشنزملاحظہ کریں۔

ہمارے پاس انتخاب کے لیے دو سائزوں پرمشتمل بھٹیاں ہوتی ہیں اورہم بھٹیوں سے متعلقہ چیزیں بھی مہیاکرتے ہیں۔

ہماری کاپرایناملنگ سےمتعلقہ ڈی وی ڈی ایناملنگ یعنی میناکاری کے طریقوں کےبارےمیں نہیات مفید رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

ہمارے ڈیکوریٹو میڈیا سیکیشن میں کریکڈیعنی توڑا ہوا، پسا ہوا و شفاف اینامل، اینامل تھریڈز، سلورفوئل اورکاپر وائردستیاب ہے۔

ہمیشہ سے ہمارے سیسہ کےبغیر پینٹنگ کے رنگ جوکہ بنیادی طورپرتیل کے حامل ہوتے ہیں بہت مقبول ہیں۔

ڈبلیو جی بال میں ہماری تاریخ اورکمپنی کے بارے میں مزیدمعلومات کے لیے براہ مہربانی ‘’ ہمارے متعلق’’ نامی صفحہ کوملاحظہ کریں۔

ہمیں امیدکرتے ہیں کہ آپ ہماری ویب سائٹ پرتشریف لاکرلطف اندوز ہوں گے اوراگرایناملنگ یعنی میناکاری سے متعلق آپ کے کسی قسم کے سوالات یا تبصرے ہیں توبراہ مہربانی بغیر کسی قسم کی ہچکچاہٹ کے مجھ سے رابطہ کریں۔

جون بال